نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سیکورٹی اہلکار نے کہا کہ یہ صحیح ہے کہ روسی سفیر اطلاعات جمع کرنے میں بہت تجربہ کار ہیں لیکن یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جو تمام سفارتکار انجام دیتے ہیں۔
اس سے پہلے جمعرات کو امریکا کے سی این این ٹی وی چینل نے رپورٹ دی تھی کہ امریکا کی خفیہ ایجنسی کیسلیاک کو ایک جاسوس یا جاسوسوں کی پرورش کرنے والے کی حیثی ...
سیکورٹی اہلکار کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے ملک کے مشرقی علاقے قطیف میں ایک سیکورٹی اہلکار کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ القطیف علاقے کے تاروت القدیم علاقے کے پولیس اسٹیشن کے نزدیک نامعلوم افراد کی فائرنگ میں ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا۔
  ...
سیکورٹی فورسز کے ساتھ موصل کے عوام کے تعاون کے نتیجے میں داعش تباہی کے قریب ہے۔
واضح رہے کہ سیکورٹی فورسز نے مغربی موصل کی آزادی کے لئے آپریشن 19 فروری سے شروع کیا تھا جس کے دوران مغربی موصل کے ایک بڑے علاقے کو دہشت گرد گروہوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔
سیکورٹی فورسز نے اسے عمارت میں داخل ہونے سے روک دیا۔
دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔ رپورٹ ملنے تک کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تھی۔ شام میں امریکا اور مغرب نیز عرب ممالک کے حمایت یافتہ دہشت گرد فوج سے شکست کھانے کے بعد عام شہریوں کو مسلسل نشانہ ب ...
سیکورٹی فورسز کی طرف اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کی وجہ سے اسپیشل آپریشن گروپ کا ایک اہلکار شدید زخمی ہوا۔ سیکورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی۔ اس طرح ایک شدید تصادم شروع ہوا جو کئی گھنٹے تک جاری رہا۔
پولیس اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس تصادم میں 3 عسکریت پسند ہلاک ہوئے جو غیر ملکی تھے۔ پول ...
سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اتحاد کے طیاروں نے موصل جدید نامی علاقے میں تین رہائشی مکانوں پر جن پناہ گزینوں نے پناہ لے رکھی تھی، بمباری کر دی۔ مذکورہ سیکورٹی ذرائع نے کہا کہ امریکی اتحاد کے طیاروں کے حملے میں تباہ ہونے والے ایک مکان کے ملبے سے ایک 130 لوگوں کی لاشیں نکالی جا چکا ہے جبکہ ...
سیکورٹی بھی فراہم کی ہے۔
رحیم صفوی نے تاکید کی کہ دشمنوں نے دفاع مقدس کے آٹھ سالہ دور میں اسلامی نظام کی سرنگونی، ایران کی تقسیم، انسانی اور اقتصادی ذرائع کو ختم کرنے اور اسلامی انقلاب کی برآمد کو روکنے کے مقصد سے ایران کے ساتھ جنگ شروع کی اور شہداء نے بھی ان اہداف سے مقابلے کے لئے میدان جنگ کا ر ...
سیکورٹی افسر نے اطلاع دی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش نے موصل شہر کے جنوبی ساحل پر واقع نبی یونس بازار پر مارٹر حملہ کیا جس میں 2 افراد ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہو گئے۔
اس سیکورٹی اہلکار نے بتایا ہے کہ اس حملے کے بعد فوج نے جائے وقوعہ کو اپنے گھیرے میں لے لیا اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کر دیئے۔
عراقی ذر ...
سیکورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔
خبریں لکھے جانے تک کسی شخص یا گروپ نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تھی مگر اس سے پہلے دہشت گرد گروہ داعش اس طرح کے حملوں کی ذمہ داری قبول کرتا آیا ہے۔
دوسری جانب عیسائیوں کے سینئر رہنما پوپ فرانسس نے عراق کے موصل شہر میں امریکہ کی جانب سے کی گ ...
سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاراچنار میں شیعہ رہائشی علاقے ایک بازار میں شدید دھماکہ ہوا جس میں 13 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہوگئے۔ الوقت - پاکستان کے سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاراچنار میں شیعہ رہائشی علاقے ایک بازار میں شدید دھماکہ ہوا جس میں 13 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہوگئے۔
پاکس ...